کھیلوں کی دنیا

ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ: فائنل میں پاکستانی جوڑی کو بھارتی ٹیم سے شکست

ملائیشیا میں ہونے والی ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم نے سلور میڈل اپنے نام کرلیا۔

چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارتی جوڑی نے پاکستانی جوڑی کو ہرا دیا۔

نورزمان اور ناصر اقبال کو ابھے سنگھ اور ویلاوان سینتھل کمار نے 1-2 سے شکست دی۔

پاکستان کی حمزہ خان اور محمد عاصم خان پر مشتمل دوسری ٹیم پانچویں پوزیشن پر رہی۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button