عالمی

محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سےملاقات، اہم امور پر بات چیت

ایرانی خبرایجنسی کا بتانا ہے کہ پاکستان کے وزیرداخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سےملاقات ہوئی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق رہنماؤں نےدوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کےامور، سفارتکاری پربات چیت کی۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button