عالمی

پاسداران انقلاب کا ایرانی حدود میں داخل ہونیوالے امریکی ڈرون کو مارگرانے کا دعویٰ

ایرانی پاسداران انقلاب نے ایرانی حدود میں داخل ہونے والے امریکی ایم کیو 1 ڈرون کوگرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

پاسداران انقلاب کے مطابق یہ ڈرون صبح کے وقت ایرانی حدود میں داخل ہوا، ڈرون کو فوری طور پرپاسداران انقلاب کے نگرانی اور مانیٹرنگ سسٹمز نے شناخت کر لیا جس کے بعد اسے جدید فضائی دفاعی میزائل نظام کے ذریعے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button