عالمی
جنگ بندی کی نئی تجویز، امریکی وزیرخارجہ کے لبنانی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم سے رابطے

امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کے 48 گھنٹے کے دوران لبنانی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم سے رابطے ہوئے۔
امریکی نیوز ویب سائٹ کے رپورٹر کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکوروبیو نے نئی جنگ بندی کی تجویز پر لبنانی او راسرائیلی رہنماؤں سے گفتگو کی۔
امریکی تجاویز میں شامل ہے کہ حزب اللہ پہلے اسرائیل پرحملے روکے، جواب میں اسرائیل بیروت میں کشیدگی سے گریز کرے گا۔
امریکی نیوز ویب سائٹ کے رپورٹر کے مطابق اسپیکرلبنانی پارلیمنٹ نے کہا کہ اسرائیل پہلے حملے روکے۔



