قومی

ڈپٹی کمشنر اٹک کی زیر صدارت انسداد ڈینگی کے حوالہ سے اہم اجلاس

ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا کی زیر صدارت انسداد ڈینگی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں تمام ارادوں کے سربراہان نے شرکت کی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ انسداد ڈینگی کے لیے ضروری ہے کہ تمام سرکاری محکمے مربوط حکمت عملی کے تحت اقدامات کریں لوگوں کو آگاہی دیں اپنے دفاتر ،سرکاری رہائش گاہوں کے ساتھ ساتھ گلی محلوں کو صاف ستھرا رکھیں،لوگوں کو بھی اپنے گھروں کو صاف رکھنے کے لیے ترغیب دی جائے اور اس بات سے آگاہ کیا جائے کہ گھرو ں میں واٹر کولر ،فریج ، گملوں ،چھتوں پر کھڑا ہونے والا پانی ڈینگی مچھر کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتا ہے

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

Back to top button