کاروباری

بنک اسلامی کے قبل از ٹیکس منافع میں 33.6 فیصد اضافہ

بنک اسلامی کے قبل از ٹیکس منافع میں 33.6 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔

بنک کے مالیاتی اعدادوشمارکے مطابق 30 ستمبر2024 کو ختم ہونے والے9 ماہ کے دوران بنک اسلامی کا قبل از ٹیکس منافع 19.9 ارب روپے جبکہ جنوری تا ستمبر 2024 کےلئے بعد از ٹیکس منافع 20.5فیصد اضافہ سے 10.2فیصد تک پہنچ گیا۔

رپورٹ کے مطابق اس دوران بنک کی نان فنڈ بیسڈ انکم (این ایف آئی) 1.3ارب روپے اورمجموعی آمدنی کے مقابلے میں این ایف آئی کی شرح 9.4فیصد بڑھ گئی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button