قومی

انجینئر امیر مقام کا اے پی پی کے سینئر صحافی طارق عزیز کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار

وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے دیر سے تعلق رکھنے والے اے پی پی اردو سروس کے سینئر صحافی طارق عزیز کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نےطارق عزیز اور اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لئے بلندی درجات اور سوگوار خاندان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button