قومی
وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی۔ گورنر آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔



