کاروباری

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

پاکستان کی انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں 6 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد اس کی نئی قیمت 278 روپے 68 پیسے ہو گئی ہے۔

انٹر بینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 74 روپے 23 پیسے رہی ۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 279 روپے 25 پیسے اور قیمت فروخت 280 روپے 40 پیسے ریکارڈ کی گئی۔ یورو کی قیمت 1.06 روپے کم ہو کر 304.42 روپے ریکارڈ کی گئی، جاپانی ین 3 پیسے کم ہو کر 1.91 روپے پر بند ہوا ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button