قومی

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر رضا حیات ہراج کی ملاقات، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر رضا حیات ہراج نے ملاقات کی ۔ وزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button