Month: 2026 اکتوبر
-
عالمی
وسط مدتی انتخابات سے قبل امریکی فوجیوں کی ایران پر ممکنہ حملوں کیلئے ٹرمپ کو بریفنگ، مختلف آپشنز پیش کردیے
امریکی سینٹکام کے کمانڈر ایڈمرل بریڈ کوپر نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے خلاف فوجی…
مزید پڑھیں » -
عالمی
افغانستان میں پوست کی کاشت میں 4گنا سے زیادہ اضافہ ہوگیا، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے مطابق طالبان کی جانب سے پابندی کے باوجود افغانستان میں افیون کے لیے پوست کی کاشت میں…
مزید پڑھیں » -
عالمی
اقوام متحدہ ، جنرل اسمبلی میں کیوبا پر امریکی پابندیوں کے خاتمے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے کیوبا پر کئی دہائیوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کے مطالبے کی قرارداد…
مزید پڑھیں » -
عالمی
اسرائیلی انتخابات کے بعد 90 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل، نیتن یاہو کا اتحاد سادہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام
اسرائیلی عام انتخابات کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، 90 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل کرلی گئی، نیتن…
مزید پڑھیں » -
کاروباری
بجلی 2 روپے 56 پیسے مہنگی کرنے کی در خواست پر فیصلہ محفوظ
نیپرا نے ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے ذریعے فی یونٹ بجلی 2 روپے 56 پیسے مہنگی کرنے کی در…
مزید پڑھیں » -
کاروباری
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں1,456 پوائنٹس کااضافہ
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 1,456.88 پوائنٹس کے اضافے…
مزید پڑھیں » -
کھیلوں کی دنیا
بین ڈکٹ کی شاندار 167 رنز کی اننگز، رتنائیکے کی سنچری رائیگاں، انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے شکست دے دی
بین ڈکٹ کی شاندار 167 رنز کی طوفانی اننگز اور ٹام بینٹن کی نصف سنچری کی بدولت انگلینڈ نے ایک…
مزید پڑھیں » -
کھیلوں کی دنیا
سری لنکن ٹیم نے مقابلے کے دوران اچھی مزاحمت کی، کوچ
سری لنکا کے فیلڈنگ اور اسپن بولنگ کوچ جارڈن گریگوری نے انگلینڈ کے خلاف میچ میں ٹیم کی کارکردگی پر…
مزید پڑھیں » -
کھیلوں کی دنیا
پاکستان کرکٹ ٹیم قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کل شام ساڑھے چار بجے سے ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی،پی سی بی
پاکستان کرکٹ ٹیم قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کل شام ساڑھے چار بجے سے ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی، جبکہ…
مزید پڑھیں » -
ٹاپ نیوز
وزیراعظم کا پاکستان اور ترکیہ کی دوستی کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ، دونوں ممالک کے تعلقات کو مشترکہ منصوبوں اور خوشحالی میں تبدیل کرنا ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا جمہوریہ ترکیہ کی 103 ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور ترکیہ کی دوستی کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں »