قومی

وفاقی وزیر قیصراحمدشیخ کی پاکستان میرین اکیڈمی کیڈٹس کے 61ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے پاکستان میرین اکیڈمی کیڈٹس کے 61ویں بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

بدھ کے روز تقریب کے دوران وفاقی وزیر نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے کیڈٹس کو انعامات اور توصیفی اسناد سے نوازا۔

وفاقی وزیر قیصر شیخ نے ٹاپ میرٹ حاصل کرنے والے کیڈٹ کے لیے 6 لاکھ روپے کیش انعام کا اعلان کیا جس کا مقصدکیڈٹس کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button