عالمی

فرانس کا اسلحہ فراہمی روکنے کا بیان مایوس کن ہے، اسرائیل

اسرائیل کے صدر اضحاک ہرزوگ نےفرانسیسی ہم منصب ایمانویل میکرون کے اس مطالبے پر سخت مایوسی ظاہر کی ہے جس میں انہوں نے عالمی برادری سے کہا کہ اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روک دی جائے۔

العربیہ کے مطابق اسرائیلی صدر نے کہا کہ فرانس اس وقت کچھ فراہم نہیں کر رہا اور ہمیں فرانسیسی صدر کے ریمارکس پر بہت سخت مایوسی ہوئی ہے۔ واضح رہے فرانس کے صدرایمانویل میکرون نے کہا تھا کہ وقت آپہنچا کہ ہم اس تنازعے کو ترجیحی بنیادوں پر سیاسی حل کی طرف لے جائیں اس کے لیے ہمیں اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی بند کر نی ہوگی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button