عالمی

یو اے ای کے صدر اور ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔

ٹیلیفونک رابطے میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور، مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

اس کےعلاوہ سعودی ولی عہد اور مصری صدر کے درمیان بھی ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں علاقائی صورتحال، کشیدگی میں کمی اور مشرق وسطی کی سکیورٹی اور استحکام کو بڑھانے کے حوالے سے کوششوں پر بات ہوئی۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button