عالمی

ایرانی پاسداران انقلاب کا امریکی ڈرون ایم کیو نائن مارگرانےکا دعویٰ

ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز نے امریکی ڈرون ایم کیو نائن مارگرانےکا دعویٰ کیا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پاسداران انقلاب گارڈز کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز پر فضائی دفاعی میزائلوں سے امریکی ڈرون مار گرایا، حملے کے بعد امریکی ڈرون خلیجی پانیوں میں گر گیا۔

ایرانی سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ ایرانی فوج نے متحدہ عرب امارات کے ال منہا دایئر بیس کو ڈرونز سے نشانہ بنایاہے۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button