کھیلوں کی دنیا

ویسٹ مینجمنٹ فینکس اوپن گالف ٹورنامنٹ 8فروری سے امریکہ میں شروع ہوگا

تھنڈربرڈزکے زیراہتمام ویسٹ مینجمنٹ فینکس اوپن گالف ٹورنامنٹ 8 فروری سے امریکہ میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں دنیائے گالف کے نامور گالفرز ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کریں گےٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔

ویسٹ مینجمنٹ فینکس اوپن گالف ٹورنامنٹ پی جی اے ٹور کا ایک معروف ٹورنامنٹ ہے۔ ٹورنامنٹ میں امریکی گالفر سکاٹی شیفلر اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے۔ ٹورنامنٹ چار روز جاری رہنے کے بعد 11 فروری کو اختتام پذیر ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے لئے 88 امریکی ڈالرز کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button