کاروباری

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک ایس سی او سِولائزیشنل ڈائیلاگ فورم میں شرکت کے لئے نئی دہلی پہنچ گئے

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک ایس سی او سِولائزیشنل ڈائیلاگ فورم میں شرکت کے لئے نئی دہلی پہنچ گئے۔ وزرات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈاکٹر مصدق ملک ایس سی او سولائزیشنل ڈائیلاگ فورم میں پاکستانی وفدکی قیادت کریں گے جہاں رکن ممالک کے مشترکہ تہذیبی ورثے اور ثقافتی روابط بارے تبادلہ خیال ہوگا۔

پاکستانی وفد کی شرکت کا مقصد علاقائی تہذیبی ورثے کے فروغ اور ثقافتی تعاون کو مزید مستحکم بنانا ہے۔پاکستان کے ناظم الامور نے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button