کھیلوں کی دنیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت نے زمبابوے کو 72 رنز سے شکست دیکر اہم جیت حاصل کرلی

چنئی: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں بھارت نے زمبابوے کو 72 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر اہم جیت حاصل کرلی۔
زمبابوے کی ٹیم بھارت کے 257 رنز کے تعاقب میں 6 وکٹ پر 184 رنز بناسکی۔
چنئی میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔



