عالمی

امریکا کا یوکرین کے حوالے سے تجویز کردہ منصوبہ تنازع کے حتمی حل کی بنیاد بن سکتا ہے، روسی صدر

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ امریکا کی طرف سے یوکرین کے حوالے سے تجویز کردہ منصوبہ تنازع کے حتمی حل کی بنیاد بن سکتا ہے لیکن انہوں نے خبردار کیا کہ اگریوکرین نے یہ تجویز مسترد کی تو روس مزیدد علاقے پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے کام کرے گا۔

العربیہ اردو کے مطابق انہوں نے روسی چینلز پر نشر ہونے والے ایک حکومتی اجلاس کے دوران کہا کہ امریکی منصوبہ ایک حتمی پرامن حل کی بنیاد بن سکتا ہے لیکن اس منصوبے پر ہمارے ساتھ ٹھوس طور پر بات نہیں کی جا رہی ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

Back to top button