کھیلوں کی دنیا

جس کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی اسے کپتان بنادیا :کامران اکمل جنوبی افریقا سے شکست پر پھٹ پڑے

قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر کامران اکمل نے جنوبی افریقی ٹیم سے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کا ذمہ دار کپتان اور کوچ سمیت سلیکشن کمیٹی کو بھی قرار دے دیا۔

گزشتہ روز 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 55 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔

جنوبی افریقا کے 195 رنز کے ہدف کے جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 19 ویں اوور میں 139 پرآؤٹ ہوگئی تھی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button