کھیلوں کی دنیا

پاکستان نے انڈر 12 انٹر کونٹینینٹل چیمپئن شپ میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی

پاکستان انڈر 12 ٹینس ٹیم نے قازقستان میں جاری اے ٹی ایف انڈر 12 انٹرکونٹینینٹل ٹیم چیمپئن شپ میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔

پاکستان کی انڈر 12 ٹیم نے پانچویں پوزیشن کے میچ میں تھائی لینڈ کو آؤٹ کلاس کردیا، پہلے سنگلز میں راشد علی نے کونگ پوب سائلم کو شکست دی جس میں ان کی کامیابی کا اسکور اسکور 6 -2 اور6 ۔1 رہا۔

دوسرے سنگلز میں محمد شایان نے لیو کووٹ واٹھانچائے کو ہرا کر پاکستان کو فیصلہ کن برتری دلائی، شایان نے اپنا سنگل میچ 1-6اور 1-6 سے جیتا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

Back to top button