کاروباری

4 لاکھ فی تولہ سے بڑھنے کے بعد بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

آل صرافہ جیولرز اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کابھاؤ 3500 روپے اضافے سے 4 لاکھ 10 ہزار 278 روپے ہوگیا۔

ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت 3001 روپے بڑھ کر 3لاکھ 51 ہزار 474 روپے ہوگئی ہے۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 35 ڈالر اضافے سے 3890 ڈالر فی اونس ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

Back to top button