قومی
گورنرسندھ کا وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجارکی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے وزیر داخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت ، درجات کی بلند ی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ۔پیر کو گورنر ہائوس سے جاری تعزیتی پیغام میں گورنرسندھ نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں آپ کے ساتھ ہوں ۔



