عالمی

اسرائیلی حملوں کے بعد غزہ میں 2 یرغمالیوں سے رابطہ منقطع ہوگیا: حماس

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کا کہنا ہے کہ غزہ شہر میں اسرائیلی حملوں کے بعد 2 یرغمالیوں سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔

مزاحمتی تنظیم نے مطالبہ کیا ہے کہ شمالی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے 24گھنٹوں کے لیے روکے جائیں تاکہ یرغمالیوں کو خطرے سے نکالا جاسکے۔

حماس کا کہنا ہے کہ یرغمالیوں سے رابطہ منقطع ہونا اسرائیل کی فوجی کارروائیوں اور شدید بمباری کا نتیجہ ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

Back to top button