قومی

نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر کوسٹاریکا کے وزیرِ خارجہ سے ملاقات

نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر کوسٹاریکا کے وزیرِ خارجہ معالیہ ارنالڈو آندرے ٹینوکو سے ملاقات کی۔

جمعہ کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور کثیرالجہتی تعاون کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

Back to top button