ٹاپ نیوز

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی چین کے وزیر اعظم لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات ، وزیرِ اعظم کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر کو سراہا

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی چین کے وزیر اعظم لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات ہوئی، وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق

یہ ملاقات وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں خطاب کے بعدہوئی ۔ چینی وزیر اعظم نے وزیرِ اعظم کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر کو سراہا اور ان کیلئے تعریفی کلمات ادا کئے ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

Back to top button