ٹاپ نیوز

اسرائیلی حملہ: یو اے ای کے صدر دوحا پہنچ گئے، محمد بن سلمان کی آمد متوقع، وزیراعظم ہنگامی دورے پر روانہ

دوحا پر اسرائیلی حملے کے بعد قطر عالمی سطح پر اہمیت اختیار کر گیا، متحدہ عرب امارات کے صدر قطر پہنچ چکے ہیں جبکہ وزیراعظم شہباز شریف بھی ہنگامی دورے پر قطر کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف وفاقی وزراء کے ہمراہ ہنگامی دورے پر قطر کے لیے روانہ ہوئے جہاں وہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف قطری قیادت سے یکجہتی کا اظہارکریں گے۔

شہباز شریف کی قطری شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات ہو گی، پاکستان پہلے ہی اسرائیلی جارحیت کے خلاف اسلامی اورعرب ملکوں کے متحدہ ردعمل کے لیے قطر میں کانفرنس کا شریک منتظم بننے کی پیشکش کر چکا ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button