قومی

سیالکوٹ، 3ملزمان گرفتار غیر قانوی اسلحہ و منشیات برآمد

سیالکوٹ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجان سیالکوٹ پولیس کے مطابق تھانہ صدر پسرور پولیس نے ملزم سلیمان سے اسلحہ ناجائز رائفل 244 بور معہ متعدد گولیاں، ملزم مکھن سے پسٹل 30 بور معہ گولیاں، جبکہ منشیات فروش ملزم عرفان سے 1370 گرام چرس برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیاگیا ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button