ٹاپ نیوز

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کوئٹہ پہنچ گئے

وفاقی وزیرداخلہ سید محسن نقوی کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزارت داخلہ کے مطابق کوئٹہ پہنچنے پر صوبائی وزراء نے وفاقی وزیرداخلہ کا خیر مقدم کیا ، اس موقع پر اعلی حکام بھی ائیر پورٹ پر موجود تھے ۔ وزیرداخلہ محسن نقوی اپنے دورہ کوئٹہ کے دوران وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی سے ملاقات کریں گے جبکہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر اعلی سطح کا اجلاس بھی وزیر اعلیٰ ہائوس میں ہو گا جس میں بلوچستان میں امن و امان کے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button