قومی

پاکستان ایران سرحد کے ساتھ تمام سرحدی کراسنگ مکمل طور پر فعال ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

وزارت خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے

کہ کچھ میڈیا رپورٹس کے برعکس پاکستان ایران سرحد کے ساتھ تمام سرحدی کراسنگ مکمل طور پر فعال ہیں۔ ترجمان نے یہ بات بدھ کو یہاں ایک بیان میں کہی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button