قومی

ایران پر اسرائیلی حملہ خطہ کی سلامتی کے خلاف عالمی سازش ہے ،پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین رانا قاسم نون

پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین رانا قاسم نون نے کہا کہ ایران پر اسرائیلی حملہ خطہ کی سلامتی کے خلاف عالمی سازش ہے۔جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا قاسم نون نے کہا کہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں،

اسرائیل غیر قانونی دہشت گرد ریاست ہے جس نے یہ حملہ کرکے مشرق وسطی بلکہ عالمی امن کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے، عالمی برادری کو بھی چاہیئے کہ اسرائیلی جارحیت کو بند کرائے اور اسرائیل اور بھارت کو ان کے جنگی جنون پر جواب دہ ٹہرائے ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button