قومی

سینیٹ اجلاس، شاملات لینڈ پروٹیکشن بل 2024ء سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کر دی گئی

پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ میں شاملات لینڈ پروٹیکشن بل 2024ء سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔ جمعے کو ایوان بالا کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و انسداد منشیات کے رکن سینیٹر شہادت اعوان نے یہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button