قومی

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سینئر صحافی و بیورو چیف 92 نیوز طارق عزیز کے بھائی سلیم نواز کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سینئر صحافی و بیورو چیف 92 نیوز طارق عزیز کے بھائی سلیم نواز کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

جمعرات کو طارق عزیز اور ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے سپیکر ایاز صادق نے کہا وہ دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔سپیکر نے مرحوم سلیم نواز کے درجات کی بلندی اور طارق عزیز و دیگر لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button