عالمی

امریکی سینیٹ نے جارج گلاس کی جاپان میں بطور سفیر نامزدگی کی توثیق کر دی

امریکی سینیٹ نے سابق انویسٹمنٹ بینکر جارج گلاس کی جاپان میں امریکی سفیر کے طور پر نامزدگی کی توثیق کر دی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی سینیٹ میں گزشتہ روز جارج گلاس کی جاپان میں بطور امریکی سفیر نامزدگی کی توثیق کے لئے ووٹنگ ہوئی۔

جارج گلاس کی حمایت میں 66 اور مخالفت میں 32 ووٹ پڑے۔ جارج گلاس نے ڈونلڈ ٹرمپ کی پہلی مدت صدارت کے دوران پرتگال میں بطور امریکی سفیر خدمات انجام دیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button