عالمی

لائو س کے وزیر خارجہ 12 مارچ سے چین کا دورہ کریں گے

لائوس کے وزیر خارجہ تھونگساونہ فومویہانے 12 مارچ سے چین کا 4روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ شنہوا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پیر کو بتایا کہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر لائو پیپلز ڈیموکریٹک ری پبلک کے ہم منصب 12 سے 15 مارچ تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button