ٹاپ نیوز

وزیراعظم محمد شہباز شریف سےاراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی اظہر قیوم نارا اور عبدالغفار وٹو اور رکن صوبائی اسمبلی فدا حسین وٹو نے ملاقات کی ۔

اتوار کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران متعلقہ حلقوں کے امور اور ملک کی مجموعی و سیاسی صورت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر اعظم نے اراکین اسمبلی کو عوام سے رابطہ رکھنے اور ان کے مسائل حل کرنے کی ہدایت کی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button