ٹاپ نیوز

صدر مملکت آصف علی زرداری نے منگل کو ہونے والا مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) کا مشترکہ اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کل( منگل کو )ہونے والا مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) کا مشترکہ اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا ۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 24 جنوری 2025 کو طلب کیا تھا۔ صدر نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت غیر معینہ مدت تک ملتوی کیا ہے ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button