قومی

عبدالعلیم خان کا لیبیا کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی حاد ثہ پر افسوس کا اظہار

استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے لیبیا کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی ایک اور کشتی حادثہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

پیر کے روز اپنے ایک بیان میں عبدالعلیم خان نے کہا گزشتہ چند ہفتوں میں پیش آنے والا یہ چوتھا بڑا حادثہ ہے،آئے روز ایسے واقعات انتہائی تشویش کا باعث بن رہے ہیں۔

ایسے حادثات کی روک تھام کے لیے انسانی اسمگلنگ کرنیوالے نیٹ ورک میں ملوث مرکزی مجرمان کو قرار واقعی سزائیں دینا ہوں گی ۔انہوں نے دعا کی کہ یہ حادثہ بڑے جانی نقصان کا باعث نہ بنے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button