ٹاپ نیوز

صدر مملکت آصف علی زرداری کا بیجنگ میں چین کے قومی ہیروز کی یادگار کا دورہ،پھول چڑھائے

صدر مملکت آصف علی زرداری نے بیجنگ میں چین کے قومی ہیروز کی یادگار کا دورہ کیا ہے۔ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے چین کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہیروز کی یادگار پر پھول چڑھائے ۔صدر مملکت نے چین کے ہیروز کی جرات اور بہادری کو خراج تحسین بھی پیش کیا

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button