قومی

قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی دوپہر دو بجے تک ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی دوپہر دو بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایجنڈا کے بیشتر نکات نمٹائے گئے۔ بعدازاں ڈپٹی سپیکر نے اجلاس جمعرات کی دوپہر دو بجے تک ملتوی کر دیا۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button