عالمی

چین میں ٹریفک حادثے میں5 افراد ہلاک ، ایک شخص شدید زخمی

چین کے صوبہ سیچوان کے شہر بزہونگ میں ٹریفک حادثے میں5 افراد ہلاک اور ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔

شنہوا کے مطابق ضلع اینیانگ پولیس نے بتایا کہ یہ حادثہ بدھ کی صبح تقریباً 11:40 بجے اس وقت پیش آیا، جب ایک ٹرک بزہونگ کےضلع اینیانگ میں دوسری گاڑیوں سے ٹکرا گیا،

جس کے نتیجے میں 12 گاڑیوں کو نقصان پہنچا،حادثے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ حادثے کی وجہ جاننے کے لئے تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button