قومی

کھلابٹ پولیس کی کارروائی ، منشیات فروش گرفتار

ری پور پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او تھانہ کھلابٹ انسپکٹر راجہ ممتاز ترک نے پولیس نفری کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے کمال خان کو گرفتار کر کے5 کلو 230 گرام چرس برآمد کر لی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button