ٹاپ نیوز

وزیراعظم کا شمالی وزیرستان میں 4خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے شمالی وزیرستان کے علاقے سپین وام میں 4 خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتےہوئے کہا ہے کہ حکومت اور سکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے مکمل سدباب کے لئے پر عزم ہیں۔

بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جار ی بیان کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ قوم کو سکیورٹی فورسز کے نڈر نوجوانوں پر فخر ہے۔ انسانیت کے دشمنوں کے مذموم عزائم کو اسی طرح خاک میں ملاتے رہیں گے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button