قومی
وزیراعلی پنجاب اج سرگودہا یونیورسٹی میں سرگودھا ڈویژن کے طلباء میں سکالرشپ کے چیک تقسیم کریں گی
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف اج سرگودھا یونیورسٹی میں سرگودھا ڈویژن کے طلبہ میں ہونہار سکالر شپ کے چیک تقسیم کریں گی ۔
تھل یونیورسٹی کے سکالر شپ حاصل کرنے والے 176 طلبہ بھی تقریب میں شریک ہوں گے۔ وائس چانسلر تھل یونیورسٹی بھکر ڈاکٹر سعید احمد بزدار بھی تقریب میں شریک ہوں گے۔