ٹاپ نیوز
وزیراعظم شہباز شریف سے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے ملاقات کی ہے ۔
وزیراعظم آفس کے پریس ونگ کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور صوبہ پنجاب کے امور پر گفتگو کی گئی۔