قومی

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا انگریزی اخبار دی نیشن کے ایڈیٹر سلمان مسعود کے والد کے انتقال پرافسوس کا اظہار

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے انگریزی اخبار ’’دی نیشن‘‘کے ایڈیٹر سلمان مسعود کے والد مسعود احمد کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

پیر کو پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے مرحوم کی بلندی درجات کی دعا اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔وزیراعظم نے سلمان مسعود اور ان کے خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button