عالمی

یمن سے مزید 840 بارودی سرنگوں کو صاف کیا گیا،سعودی مسام پروجیکٹ

سعودی عرب کے مسام پروجیکٹ نے نومبر 2024 کے تیسرے ہفتے میں یمن سے مزید 840 بارودی سرنگوں کو صاف کیا ہے۔ ایس پی اے کے مطابق شاہ سلمان مرکز کی نگرانی میں مسام پراجیکٹ کی خصوصی ٹیموں نے یمن کے مختلف علاقوں سے نومبر 2024 کے تیسرے ہفتے میں یمن سے مزید 840 بارودی سرنگوں کو صاف کیا جن میں 29 اینٹی پرسنل بارودی سرنگیں

682 بغیر دھماکے کی ڈیوائسز،129 اینٹی ٹینک بارودی سرنگیں شامل تھیں۔مسام پروجیکٹ کا مقصد یمن کے مختلف شہری اور دیہی علاقوں سے بارودی سرنگوں کی صفائی کرنا ہے تاکہ معصوم شہریوں کی جانوں کو ان سے محفوظ کیا جا سکے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button