ٹاپ نیوز

وزیراعظم محمدشہبازشریف کی ڈونلڈٹرمپ کودوسری بارامریکاکاصدرمنتخب ہونے پرمبارکباد

وزیراعظم محمدشہبازشریف نے ڈونلڈٹرمپ کودوسری بارامریکاکاصدرمنتخب ہونے پرمبارکباددی ہے۔بدھ کوسماجی رابطے کی ویب سائیٹ ایکس(ٹوئٹر)پراپنے پیغام میں وزیراعظم نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کو انتخابات میں دوسری بارتاریخی کامیابی پرمبارکباددی ۔

وزیراعظم نے کہاہے کہ وہ پاکستان اورامریکا کے درمیان شراکت داری کو مزیدمضبوط اوروسیع کرنے کےلئے نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل قریبی کام کرنے کے منتظرہیں

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button