عالمی

میکسیکو میں مسلح افراد اور پولس میں جھڑپ،2 اہلکاروں سمیت 16افراد ہلاک

میکسیکو میں مسلح گروپ نے متعدد گاڑیوں میں جنوبی ریاست گوریرو میں داخل ہو کر قصبے کا کنٹرول سنبھالنے کی کوشش کی جس کے دوران پولیس اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں 16افراد ہلاک ہو گئے۔

شنہوا کے مطابق میکسیکو کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ جھڑپ میں مقامی پولیس کے 2 اہلکار ہلاک اور 4زخمی ہوئے جبکہ جرائم پیشہ گروہ کے 14ارکان ہلاک اور 11کو گرفتار کیا گیا ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button