قومی

دفتر خارجہ نے عراق جانے کا ارادہ رکھنے والے پاکستانی شہریوں کے لئے ایڈوائزری جاری کردی

دفتر خارجہ نے عراق جانے کا ارادہ رکھنے والے پاکستانی شہریوں کے لئے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں ہونے والی پیشرفت کے پیش نظر عراق جانے کی منصوبہ بندی کرنے والے پاکستانی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ جب تک صورتحال مستحکم نہیں ہوجاتی اور ایئرلائن آپریشن معمول پر آنے تک انتہائی احتیاط برتیں۔

جمعرات کو دفتر خارجہ نے کہا کہ مزید معلومات اور سہولت کے لئے بغداد میں پاکستانی سفارتخانے سے +964-783-495-0311 اور +964-772-997-7773 نمبروں پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

متعلقہ آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button